سُبْحَانَ الَّذِي سَخَّرَ لَنَا هَـٰذَا وَمَا كُنَّا لَهُ مُقْرِنِينَ وَإِنَّا إِلَىٰ رَبِّنَا لَمُنقَلِبُونَ
اللہ عزوجل کا شکر ہے، پاک ہے وہ جس نے ہمارے لئے اس(سواری کو) مسخر کیا اور ہم اس کو فرمانبردار نہیں بنا سکتے تھے۔
Thanks to Allah Azzawajal. Pure is he who subdude this, other wise we could not make this obedient.